ہفتہ، 26 مارچ، 2022

سجل علی اور احد رضا میر میں قانونی طور پہ علیحدگی

 اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضامیر میں قانونی طور پہ علیحدگی

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کو تقریباً دو سال ہوۓ ہیں اور دونوں میں علیحدگی کی افواہیں کافی دیر سے گردش کر رہی تھی اب ان افواہوں کو حقیقت کا جامہ پہناتے ہوۓ دونوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں کی علیحدگی کی خبر شاٸقین کے لیۓ بڑی صدمے والی خبر ہے۔

جمعہ، 25 مارچ، 2022

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی نظأم تبدیل

 میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی نظام تبدیل

انٹر بورڈ کمییٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہےکہ سپلیمنٹری امتحان کی جگہ سال میں دو دفعہ میٹرک اور انٹر کے امتحان کا انعقاد کیا جاۓ تاکہ طلبہ کو سپلی کی شرمندگی سے بچایا جا سکے۔ دوسری دفعہ امتحان کا انعقاد پہلے امتحان کے نتیجے کے بعد کیا جاۓ گا۔ جلد ہی پنجاب کے تعلیمی نظام یہ تبدیلی راٸج کی جاۓ گی۔

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔