اتوار، 31 جولائی، 2022

ویرات کوہلی

 پاکستانی مایہ نازکرکٹر محمد یوسف نے ویرات کوہلی کی تعریف کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کھلاڑی کا  آٶٹ آف فارم  ہو جانا گیم کا حصہ ہے لیکن ویرات کوہلی بلاشبہ ایک عظیم کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے گیارہ سال کے عرصےمیں ستر سنچریاں کی ہیں۔ 

جمعہ، 29 جولائی، 2022

مشکل

 مشکل ڈرامہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہےجواپنی سہیلی کی مددکرنے کےچکر میں خودمشکل میں پھنس جاتی ہے۔😢کبھی بھی دوسروں کی مددکرنے کے چکرمیں اس حدتک نہ جا ٸیں کہ اپنے آپ کو اور اپنےخاندان کو مشکل میں پھنسا بیٹھیں۔

باسط کی شادی

 حبس ڈرامےمیں باسط کی شادی عاٸشہ کی لالچی امی کو پیسےدے کرہوگٸی ہے اور باسط کواس کی ساری دولتمل گٸی ہےاب آگے عاٸشہ کےساتھ کیا ہو گا یہ آٸندہ قسطوں میں ھی پتہ چلےگا۔

سکولوں کے اوقات کار

 سکولوں کی ٹاٸمنگ وہی ہو گی جوچھٹیوں سے پہلے تھی۔

,سکول یکم اگست سےکھلیں گے

 پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کےبعد سکول یکم اگست سےکھل رھے ہیں جبکہ سیلاب کی وجہ سےچھٹیوں میں اضافےکی خبروں میں کوٸی صداقت نہیں۔

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔