آٸ سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد اپنی ایک ٹیم ترتیب دی ہے ۔اس ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو چنا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے دوران 300 سے زیادہ رنز سکور کیے۔ چار نصف سنچریاں کیں۔ اور بہت اچھے انداز سے اپنی ٹیم کوساتھ لے کر چلے۔
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں