پنجاب گورنمنٹ نے اساتزہ کے یو ٹییوب چینلز پہ پابندی لگادی ہے سواۓ ان اساتذہ کے جو تعلیمی موضوعات پہ چینل چلا رہے تھے۔ گورنمنٹ نے یہ اقدام اس لیۓ اٹھایا ہے کہ بہت سے اساتزہ مختلف نشز اور موضوعات پر چینلز چلا رہے تھے۔ گورنمنٹ چاہتی ہے کہ اساتزہ کرام کا فوکس صرف اور صرف پڑھاٸی پر رھے۔ گورنمنٹ نے محکمے سے ان اساتزہ کرام کی لسٹ مانگ لی ہے جو چینل چلا رھے تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں