پاکستان کے شہر خانیوال سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کردنیا پاکستان کاپرامن اور کامیابی کے لیۓپر امن جدوجھد کرنے والےچہرہ دکھایا ہے۔وہ دو جنوری انیس سو اٹھانوے کو خانیوال میں پیدا ہوۓ ۔ ان کا قد چھ فٹدو انچ اور ان کا وزن پچانوے کلو ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں