پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش سیریز کے تینوں میچ جیت کر سیریز میں کلین سویپ کیا ہے۔
مین آف دی سیریز محمد رضوان کو قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش سیریز کے تینوں میچ جیت کر سیریز میں کلین سویپ کیا ہے۔
مین آف دی سیریز محمد رضوان کو قرار دیا گیا ہے۔
دنیا میں سبسے زیادہ تیز بال کا ریکارڈ اس سے پہلے حسن علی کے پاس تھا۔ لیکن اب یہ ریکارڈ حسن علی نے توڑ دیا ہے اور اب وہ دنیا کے سب سے زیادہ تیز ترین بال کرانے والے باٶلر بن گۓ ہیں۔ شعیب اختر کی بال کی سپیڈ ایک سو اکسٹھ کلو میٹر پر ہار تھی جبکہ حسن علی کی بال کی سپیڈ دو سو انیس کلو میٹر پر ھار ہے۔
حسن علی کی تیز ترین بال والی خبر دراصل میٹر کی غلطی تھی۔تیز ترین بال کا ریکارڈ ابھی بھی شعیب اختر کے پاس ہیے۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ چار وکٹوں اور چار رنز سے جیت لیا۔
آٸ سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد اپنی ایک ٹیم ترتیب دی ہے ۔اس ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو چنا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے دوران 300 سے زیادہ رنز سکور کیے۔ چار نصف سنچریاں کیں۔ اور بہت اچھے انداز سے اپنی ٹیم کوساتھ لے کر چلے۔
قسط اٹھارہ مں پری زاد امیر ہو چکا ہے۔ اس کی ملاقات لبنی اور اس کی امی سے ہوتی ھے۔دنیا گول ہے۔ لبنی کی امی جو ماضی میں اس سے سیدھےمنہ بات کرنے کو تیار نہیں تھی اب اس کے واری صدقے جاتی ہیں۔
لبنی کافی دلبرداشتہ ھو چکی ھے امی جان کے لالچ سے۔
مشکل میں میں بھول جانے والے رشتے پیسے آتے ھی پری زاد کے واری صدقے جاتے ھیں۔بہن کا رشتہ انمول ھے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021سیمی فاءنل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوا۔آسٹریلیا نے میچ جیت لیا۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ میں حسن علی 46 وکٹیں لے کر پاکستان کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گۓ ھیں۔
محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سال میں سب سے زیادہ سکوربنانے کا رکارڈ قاءم کیا ھے۔
ہم کہاں کے سچے تھے ڈرامہ میں بلآخر مہرین کے ماموں کو پتہ چل گیا ھے کہ مھرین بے گناہ ہے اور مشعل کی قاتل نہیں ھے۔ جان بچی تو لاکھوں پاۓ۔ اب کم از کم ماموں تو اپنی نیک کماٸ مھرین کو ذلیل کرنے کے لیے خرچ کرنے سےباز آجاۓگا ۔ لگتا تو یہی ھے اب آگے آگے دیکھیے ھوتا ھے کیا۔
آج T20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راٶنڈ میں پاکستان کا مقابلہ سکاٹلینڈ کی ٹیم سے ہوا۔ پاکستان کی ٹیم نے 180 سکور کا ٹارگٹ دیا جو کہ سکاٹلینڈ کی ٹیم عبور نہیں کر سکی۔
پاکستان نےمیچ جیت لیا ہے۔
پی آٸ اےکا شمار دنیا کی بہترین اٸرلانز میں ہونے لگا۔بزنس ریکارڈر کے مطابق یورپی ادارہ SAFAغیر یورپی بینالااقوامی پرواز کمپنیوں پر تحقیق کرتا رہتا ہے۔ ادارے نے اپنی موجودہ تحقیق کے بعد پاکستان کی قومی پرواز کمپنی پی آٸ اے کو دنیا کی محفوظ ترین کمپنیوں میں شامل کیا ہے۔
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔