اتوار، 7 نومبر، 2021

پی آٸ اے کا شمار دنیا کی بہترین أیرلاینزمیں

 پی آٸ  اےکا شمار دنیا کی بہترین اٸرلانز میں ہونے لگا۔بزنس ریکارڈر کے مطابق یورپی ادارہ SAFAغیر یورپی بینالااقوامی پرواز کمپنیوں پر تحقیق کرتا رہتا ہے۔ ادارے نے اپنی موجودہ تحقیق کے بعد پاکستان کی قومی پرواز کمپنی پی آٸ اے کو دنیا کی محفوظ ترین کمپنیوں میں شامل کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔