منگل، 18 جنوری، 2022

محمد علی کلے

 محمد علی کلے کی سالگرہ:

کل سترہ جنوری کو لیجنڈ مکے باز محمد علی کلے مرحوم کی سالگرہ تھی جو کہ دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے جوش کے ساتھ ساتھ ان کے کے لیۓ دعاٶں کے ساتھ مناٸی۔ وہ بھت اعلی اور مقبول کھلاڑی اور انسان تھے۔ اللہ تعالی انھیں غریق رحمت کرے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔