پنجاب سکول ٹیچرز کی ترجمہ القرآن کی ٹریننگ
عنقریب پنجاب سکول ٹیچرز کی ترجمہ القرآن کی ٹریننگ ہونے والی ہے اس کے لیے ترجمہ پڑھانے والے ٹیچرز کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ھے۔ ترجمہ پڑھانے والے ٹیچرز خوش ہیں کہ جو ذمہ داری انہوں نے قبول کی تھی اس میں اللہ کی طرف سے بھی مدد مل رھی ھے ۔ پہلے انہیں قرأت کے بارے میں ٹریننگ دی گٸی اور اب ترجمہ کے بارے میں دی جاۓ گی۔جس سے ان کی معلومات میں مزید اضافہ ہو گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں