بدھ، 12 جنوری، 2022

پنجاب سکول ٹیچرز کی ناظرہ قرآن کی ٹریننگ

 پنجاب میں ترجمہ قرآن کریم لازمی مضمون کے طور پر شامل کر دیا گیا۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں قرآن ترجمہ کے ساتھ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیۓ سرکاروں سکولوں کے اساتزہ کی ناظرہ کی ٹریننگ کرواٸی گٸی جو کہ تین تین دن کے مختلف بیجز پر مشتمل تھی ۔ تین دن میں اساتزہ کے مخارج درست کرواۓ گۓ مخارج کی تعداد بتاٸی گٸی جو کہ سترہ ہے۔

مخارج کی پہچان کے لیۓ نظم: 

مخارج اچھی طرح یاد رکھنے کے لۓ ایک نظم یاد کرواٸی گٸی اور بار بار اس کی مشق کرواٸ گٸی تاکہ اساتزہ اشاروں کے ساتھ نظم کے ذریعے بچوں کو مخارج سے اچھی طرح روشناس کروا سکیں اور کامیابی سے تدریسی فراٸض انجام دے کر اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکیں۔

حرکات:

حرکات کی تعداد بتاٸی گٸی جو کہ نو ہے اور یہ بھی بتایا گیا کہ انہیں کس طرح ادا کرنا ہے۔

علامات:

علامات کی پہچان کرواٸی گٸی اور بتایا گیا کہ کونسی علامت پہ کیا کرنا ہے۔

وقف:

وقف کرنا سکھایا گیا۔

رموزواوقاف:

رموزواوقاف کی پہچان کرواٸی گٸی اور ان کا فنکشن بتایا گیا۔

مختصر وقت میں جتنا ھو سکتا تھا سیکھنے والوں نے سیکھنے کی اور سکھانے والوں نے سکھانے کی کو شش کی ۔ 


1 تبصرہ:

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔