جمعہ، 7 جنوری، 2022

گورنمنٹ سکولوں میں کیمرے نصب

 پنجاب کے گورنمنٹ سکولوں میں کیمرے نصب کرنے کا آرڈر

گورنمنٹ سکولوں میں ایک مہینہ پہلے کیمرے نصب کرنے کا آرڈر آیا تھا۔آج کل ہیڈز اسی تیاری میں ہیں۔

یہ نہایت خوش آءند قدم ہے اس سے نہ صرف طلبہ اساتزہ کی حفاظت کے لیۓ بہتری کی امید ہے بلکہ اس اقدام کو اساتزہ کی کارکردگی میں بہتری کے لیۓ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔