منگل، 22 فروری، 2022

بل گیٹس کا دورہ پاکستان

ماٸکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس
ماٸکرو سافٹ کے بانی مسٹر بل گیٹس نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جس میں انہیں ہلال پاکستان کے خطاب سے ان کی سماجی خدمات کی وجہ سے نوازا گیا ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔