منگل، 21 جون، 2022

سنگ ماہ ڈرامے کی کہانی میں نیا موڑ

 😰😰😰سنگ ماہ ڈرامے کی کہانی میں نیا موڑ آ چکا ہے۔ ہلمند کو نہ صرف اپنے باپ نصراللہ خان کے بارے میں سب کچھ سچ پتہ چل چکا ہے بلکہ اپنی ماں زرغونہ اور اپنے سوتیلے باپ مرجان خان کے بارے میں بھی وہ شک اور غم و غصے کی کیفیت سے دوچار ہے۔ اسے اپنے وجود سے کراہت ہو رھی ہے ۔ آگے کہانی اصل میں شروع ہو رھی ہے کہ اتنا کچھ جاننے کے بعد ہلمند کیسے جینے کا جواز تلاش کرے گ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔