منگل، 21 جون، 2022

سب سے زیادہ دیر نمبر ون رہنے والا بیٹسمین

 بابر اعظم سب سے زیادہ دیر نمبرون رہنے والے بیٹسمین بن گیۓ ہیں۔ جبکہ دوسرے نمبر پہ انڈیا کے ویرات کوھلی ہیں۔ بابر سے پہلے یہ اعزاز ویرات کوہلی کے پاس تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔