منگل، 30 اگست، 2022

مریخ کی سیر

 ایلن مسک جوکہ نہ صرف امیر ترین آدمی ہے بلکہ ذہین ترین بھی ہے اس نےدعوی کیا ہےکہ اسان دو ھزار انتیس تک مریخ پر پہنچ جاۓ گا۔ 

این ٹی ایس

 وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس کے مطابق ٹیچرز کی جو بھرتیاں متوقع ہیں وہ پی پی ایس سی کے ذریعے نہیں بلکہ این ٹی ایس کےذریعے ہوں گی۔

منگل، 23 اگست، 2022

پنجاب گورنمنٹ نے اساتزہ پر پابندی لگا دی

 پنجاب گورنمنٹ نے  اساتزہ کے یو ٹییوب چینلز پہ پابندی لگادی ہے سواۓ ان اساتذہ کے جو تعلیمی موضوعات پہ چینل چلا رہے تھے۔ گورنمنٹ نے یہ اقدام اس لیۓ اٹھایا ہے کہ بہت سے اساتزہ مختلف نشز اور موضوعات پر چینلز چلا رہے تھے۔ گورنمنٹ چاہتی ہے کہ اساتزہ کرام کا فوکس صرف اور صرف پڑھاٸی پر رھے۔ گورنمنٹ نے محکمے سے ان اساتزہ کرام کی لسٹ مانگ لی ہے جو چینل چلا رھے تھے۔

اتوار، 7 اگست، 2022

بابر اعظم کا ٹوٸٹر اکاٶنٹ

 بابر اعظم نے اپنے ٹوٸٹر اکاٶنٹ پہ پاکستان کے لیۓویٹ لفٹنگ میں تمغہ حاصل کرنے والے محمد نوح دستگیر کی تعریف کی ہے اور انہیں پاکستان کا اصلی ستارہ کہا ہے۔

ارشد ندیم

 پاکستان کے شہر خانیوال سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں  نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کردنیا پاکستان کاپرامن اور کامیابی کے لیۓپر امن جدوجھد کرنے والےچہرہ دکھایا ہے۔وہ دو جنوری انیس سو اٹھانوے کو خانیوال میں پیدا ہوۓ ۔ ان کا قد چھ فٹدو انچ اور ان کا وزن پچانوے کلو ہے۔ 

محمد نوح دستگیر

 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سےتعلق رکھنےوالے محمد نوح دستگیر نے گولڈ میڈل حاصل کر کہ دنیامیں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔محمد نوح دستگیر تین فروری انیس سواٹھانوے کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوۓتھے۔

سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا

 سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔