جمعہ، 25 فروری، 2022
دعوت اسلامی کی طرف سے ناظرہ کی پندرہ روزہ آن لاٸن ٹریننگ
دعوت اسلامی کی طرف سے تجوید کے ساتھ ناظرہ پڑھنے کی آنلاٸن پندرہ روزہ ٹریننگ دی جا رھی ہے۔ جو کہ نھایت فاٸدہ مند ہے اور اس سے واقعی فاٸدہ اٹھایا اور پہنچایا جا رھا ہے۔ ٹریننگ کہ اختتام پہ اچھے طریقے سے سیکھنے والوں کو سرٹیفیکیٹس بھی دیے جاٸیں گے۔
منگل، 22 فروری، 2022
بل گیٹس کا دورہ پاکستان
ہفتہ، 19 فروری، 2022
اشعار کی تشریح
اردو اشعار کی تشریح:
شعر : عیاں ہے ہر طرف عالم میں حسن بے حجاب اس کا
بغیر از دیدہ حیراں نہیں جگ میں نقاب اس کا
تشریح:
اس شعر میں شاعر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتے ہوۓ کہتا ہے کہ ہر طرف اس دنیا میں اس کی تخلیقات کا حسن اس کی ذات اور صفات کا احساس بکھیر رہا ہے۔ یہ ہواٸیں یہ پہاڑ یہ میدان یہ پرندے یہ جانور یہ انسان یہ چاند یہ ستارے سب اس کی موجودگی اس کی حسن تخلیق کی گواہی دیتے ہیں۔ہر چیز چیز میں اس کا جلوہ نظر آتا ہے۔
جیسا قرآن پاک میں ازشاد ہےکہ اللہ تعالیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
اگر کوٸی اس دنیا میں اس پاک رب کی پہچان رکھتا ہے تو وہ شخص ہے جس کو اللہ نے دیکھنے والی آنکھ عطا فرماٸی ہو۔
بدھ، 16 فروری، 2022
پنجاب سکول ٹیچرز کی ترجمہ القرآن کی ٹریننگ
پنجاب سکول ٹیچرز کی ترجمہ القرآن کی ٹریننگ
عنقریب پنجاب سکول ٹیچرز کی ترجمہ القرآن کی ٹریننگ ہونے والی ہے اس کے لیے ترجمہ پڑھانے والے ٹیچرز کا ڈیٹا مانگ لیا گیا ھے۔ ترجمہ پڑھانے والے ٹیچرز خوش ہیں کہ جو ذمہ داری انہوں نے قبول کی تھی اس میں اللہ کی طرف سے بھی مدد مل رھی ھے ۔ پہلے انہیں قرأت کے بارے میں ٹریننگ دی گٸی اور اب ترجمہ کے بارے میں دی جاۓ گی۔جس سے ان کی معلومات میں مزید اضافہ ہو گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)
سری لنکا نے ایشیا کپ جیت لیا
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم فاٸنل میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کر لیا ہے۔
-
عمیرہ احمد کا ناول امر بیل بہت ہی دلچسپ ناول ہے۔ یہ ہمیں نہایت ہی میٹھے انداز میں یہ بتاتا ہے معاشرتی زندگی میں اپر کلاس مڈل کلاس لوٸر مڈل...